Pages

GooGle Search

Tuesday, November 2, 2010

Lack of sleep, friendly people affected نیند کی کمی، ملنسار لوگ زیادہ متاثر


امریکی فوجی تحقیق کاروں کے مطابق نیند کی کمی خاموش طبع لوگوں
کے مقابلے ملنسار یا باتونی لوگوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے۔
اس تحقیق میں 48 لوگ 36 گھنٹوں تک جاگتے رہے اور ان میں سے کچھ لوگوں کو دوسروں کے ساتھ گھلنے ملنے دیا گیا۔ان میں جو لوگ خاموش طبع تھے انہیں جاگنے میں زیادہ دشواری نہیں ہوئی اور انہوں نے اس کے بعد اس سلسلے میں ہونے والے ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
تجربے کے دوران 18 سے 39 سال کی عمر کے لوگوں کے گروپ بنائے گئےجن میں ایک گروپ خاموش طبع لوگوں کا تھا اور ایک باتونی اور ملنسار لوگوں کا اور انہیں ایک رات کی مکمل نیند کے بعد ڈیڑھ دن تک جگا کر رکھا گیا۔

According to U.S. military research cars lack of sleep than quiet friendly or talkative people who desire more influence.
48 people in this study are awake 36 hours and some of these people was to meet with others dissolve. Those who were silent print them not much difficulty in staying up late and after he held in this regard improve test performance.
Experience during the age of 18 and 39 people groups gyyjn a group of people and a silent print talkative and friendly people and a night of sleep after a full kept jga half days.

1 comments:

Unknown said...

Thanks for your effort! Daud Abid

Post a Comment